You are viewing a single comment's thread from:
RE: Travelling Italy - Channels of Venice - A Visual Story Part 07 (20 Photos)
مجھے اپ سے ایک بات پوچھنی تھی کہ وینس شہر میں زیادہ تر دریا بہتا ہے اور اس کے درمیان میں ہی عمارات تعمیر ہیں تو کیا عمارات میں پانی کی وجہ سے سیلن اتی ہے؟ اور کیا یہ مارات دریا کے بہنے سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں یا بعد میں بنائی گئی ہے؟