You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Jugando A Ser Fotógrafo #8 cuchara, cuchillo y/o tenedor." Para toda situación.

in WORLD OF XPILAR5 months ago

اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی واقعی تمام مائیں ایک جیسی ہوتی ہیں انہوں نے ایک سیٹ مہمانوں کے لیے یا کسی خاص وقت کے لیے سنبھال کے رکھا ہوتا ہے اور اس میں وہ بچوں کے ساتھ بحث میں بالکل نہیں الجھنا چاہتی کہ ان کو گھر میں استعمال کے لیے نئی چیز دے دی جائے حالانکہ وہ چیز نئی نئی ہوتی کیونکہ کافی عرصہ ہو چکا ہوتا ہے اس چیز کو گھر میں ائے ہوئے اسی طرح اپ کی کٹلری کو گھر میں ائے بے شک کافی ٹائم گزر گیا ہے مگر اپ کی امی کی اجازت نہ دینے پر مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی کیونکہ میں خود بھی ایک ماں ہوں اور مجھے بھی گھر میں اس طرح چیزوں کو نکالنے پر خوشی محسوس نہیں ہوتی کہ جب کوئی مہمان ائے تو نئی چیز رکھی ہونی چاہیے۔