You are viewing a single comment's thread from:

RE: The World of XPILAR - LANDSCAPE/SEASCAPE PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK #231 - 8 STEEM in prizes!

in WORLD OF XPILAR2 days ago

زمین پہ ہونے والے سوراخ کیا سمندر کی لہروں کا پیش خیمہ ہے ۔مجھے اپ کی پوسٹ بڑھ کے بہت حیرانی ہوئی کہ زمین پر سوراخ بھی ہو جاتا ہے۔ اج تک تو سمندر سے پہاڑوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے زمین کے اندر سراخ ہونا ایک انوکھی بات ہے