You are viewing a single comment's thread from:

RE: The World of XPILAR - LANDSCAPE/SEASCAPE PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK # 228. Танцующие сосны - Dancing Pines

in WORLD OF XPILAR9 days ago

سبحان اللہ قدرت کی بنائی ہوئی ہر چیز ہی انوکھی اور نرالی ہے انسان سوچے تو تصور بھی نہ کر سکے کہ اس نے کتنی باریکی سے ہر چیز کو تخلیق کیا ہے یہ ہمارے رب کی ہمارے اوپر مہربانی ہے کہ اس نے صدقے کھڑے ہوئے درخت کوئی کی بھی مختلف شکل بنا کے دنیا کے سامنے لا کے دکھائی تاکہ انسان سجدہ شکر ادا کرے دیکھا جائے تو درخت کا تنا سیدھا ہی ہوتا ہے مگر اس طرح گولائی کے رخ موڑنا بھی اتنی مضبوط لکڑی کو ہمارے رب کا ہی کرشمہ ہے۔