You are viewing a single comment's thread from:
RE: [Contest] 📢 Bucket List of 2025!
اپ کی خواہشات پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کہ، اپ ایک فٹ بالر ہیں۔ اور اپنا فٹبال اکیڈمی بنانے کا مقصد یہ ہے کہ، اپ وہاں پر بہترین کوچنگ کا انجام دیں۔ مجھے اپ کی خواہشات کو پڑھ کے اپنے بیٹے کی خواہشات محسوس ہو رہی ہیں۔ وہ بھی 17 سال کا ہونے والا ہے اور اس کی بھی اپ سے ملتی جلتی ہی خواہشات ہیں۔