You are viewing a single comment's thread from:RE: New competition, funny or weird vegetables 🍆 (part 14)View the full contexthafsasaadat90 (66)Spam Accountin WORLD OF XPILAR • 5 months ago دراصل اخری تصویر میں جو گاجر نظر ارہی ہے وہ اصلی ہے اس کی شکل اتنی مزاحیہ تھی کہ میرا اس کے اوپر ایموجی لگانے کا دل چاہا جب میں نے لگایا تو میں نے وہ بھی شیئر کر دیا
یہ آپ کیا دیکھانا چاہ رہے ہو؟
کچھ ایسا خاص نہیں بس خود ہ فن سی سبزی بنائ تھی وہ شیئر کر دی۔
مجھے اپ کے سوال سے بہت حیرانی ہوئی ہے کیونکہ یہ ایک چھوٹی سی کوشش تھی اسٹیکر سے سبزی کو سجانے کی۔
میں بلاوجہ ہی پوچھا تھا، معزرت اگر حیرانی ہوئ
کوشش واقئ اچھی اور منفرد تھی۔