You are viewing a single comment's thread from:
RE: Jugando A Ser Fotógrafo #2 Logos"
20 بال صحت کے لیے ایک بہترین کھیل ہے اپ کے علاقے میں نوجوانوں کو اس کھیل کی طرف راغب دیکھ کے دلی خوشی محسوس ہوئی اور علاقے کے ایسے افراد جو کہ وہاں کے منتظر ہیں اور لوگوں کو صحت کے ایک لحاظ سے مختلف کھیلوں کے مواقع فراہم کرتے ہیں ان کا بیس بال کے لیے ایکٹو ہونا بھی بہت معنی رکھتا ہے۔