You are viewing a single comment's thread from:
RE: Digital art by @xpilar" Write a short poem about the picture and you will be rewarded"
یا رب تیری صناعی کے ہو جاؤں قربان
یہ جبل یہ مخلوق یہ دریا یہ اسمان
نہ اٹھاؤں سر سجدے سے کہ تو عظیم ومہربان
تجھے میں باہر کہاں ڈھونڈوں کہ تو، تو ہے میرے اندر میرے قلب و جان
یہ سب سر بسجود ہے جو ہو تیرا کرم
یہ شمس و قمر ،یہ ارض و سما
نہ ادا کر سکے یہ زبان تیری حمد و ثنا
تو ہی ستار، تو ہی غفار ،تو ہی رحمن