Pencil drawing, New Competition (No.73)،پاکستان
السلام علیکم ،
جو تصویر میں اج اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں وہ ہمارے استاد نے ہمیں کارٹون بنانے کی مشق کرواتے ہوئے سکھائی تھی۔
ہماری گلاس کے مختلف لڑکوں کے کارٹون بنانے بناتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ فن کرنے کا موقع ملا۔
کارٹون بناتے ہوئے ہم نے لڑکا اور لڑکی کی تفریق نہیں کی جس کی بھی بنائی اسی کے ساتھ مزہ کیا۔
@bossj23,wakeuppitty,@faisal
برائے مہربانی اس مقابلے شرکت کریں
Hola amigo @hafsasaadat90, me encantas estos dibujos de caricatura, deberías enseñarnos con una publicación a realizarlos y así nos divertimos contigo a la vez que aprendemos, tal como lo hizo tu maestra. Me encantan. Felicitaciones.
0.00 SBD,
0.01 STEEM,
0.01 SP
Thanks