New competition, funny or weird vegetables (No. 23) Pakistan
السلام علیکم ،
الو ایک ایسی سبزی ہے جو ہمارے گھر میں بہت شوق سے کھائی جاتی ہے اور ہر وقت موجود ہوتی ہے۔
جب بھی الو اتا ہے اور اس میں کوئی عجیب سی کوئی عجیب سی شکل کا الو نظر ا جائے تو میں اس کی تصویر لے لینا نہیں بھولتی۔
یہ الو دیکھنے میں بالکل ایسا لگ رہا تھا جیسے جوتے کی شکل ہو
اللہ کی قدرت ہے کہ اس نے اتنے عجیب و غریب سبزیاں بھی اگائی ہیں حالانکہ دیکھا جائے تو الو ایسے ہی سبزی ہے جو کہ ہر گھر میں ہی شوق سے کھائی جاتی ہے مگر اس کی شکلیں اتنی مختلف ہوتی ہیں کہ دیکھ کے ہی خصی ا جاتی ہے۔
یہاں پر میں اپنے الو کے علاوہ بھی ایک اور سبزی کی تصویر پیش کرنا چاہتی ہوں۔
چونکہ سردی کا موسم ہے لہذا اس میں رنگ برنگی سبزیاں کافی نظر اتی ہیں اور ہمارے گھروں میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔