New competition, funny or weird vegetables 🍆 (No. 18)،Pakistan
السلام علیکم ،
کیا کوئی گاجر کو بھی پینسل بنا سکتا ہے یہ کام ہمارے گھر میں باسانی کیا جاتا ہے۔بچی نے ٹیڑھی شکل کی گاجر کے اندر پینسل کا سکہ گھسا کے اس کو پینسل کی طرح استعمال کیا۔
@faisal,@penny4thoughts,@hammad01
اپ سب بھی برائے مہربانی اس مقابلے میں شرکت کریں۔
Delicious Recipes for health