Sort:  

انسان کا انٹریکشن جب تک نہ ہو دوسری مخلوقات کے ساتھ تب تک دنیا میں خوبصورتی بھی ادھوری محسوس ہوتی ہے انسان کے انٹریکشن سے ہر چیز میں نکھار ا جاتا ہے۔