You are viewing a single comment's thread from:
RE: PHOTOCHAIN Challenge TESTNET - Edition number 86 [ENG | ITA]
یہ تصویر میں نے اس وقت لی تھی جب ہمارے کالج میں پینٹنگ کی ہے ایگزیبیشن تھی اور یہ پینٹنگ میں نے مقابلے میں شرکت کے لیے بنائی تھی۔اس میں موجود کتاب اتفاق سے میرے ہاتھ میں تھی تو اس کے ساتھ رکھ دی اور تصویر کھینچ لی اج مجھے اس تصویر کی اہمیت کا اندازہ ہوا۔سمندر کی لہر پورے جوش کے ساتھ اڑتی ہوئی ارہی ہے اس تصویر کو میں نے بہت محنت سے پینٹ کیا تھا اور یہ مقابلے میں بھی انعام حاصل کر گئی تھی۔
تیسرا ابجیکٹ ہے موبائل فون۔
سمندر،کتاب،موبائل فون
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میرے ساتھی ہیں۔
@suryati1,@eto-ka,@godwin
Congratulations on creating such a beautiful artwork. And thank you for joining Photochain again. A big welcome and a big good luck :)
Waw..... lukisan yang sangat bagus sekali temanku anda sungguh sangat berbakat sekali
جزاک اللہ
That wave looks huge. Pity I never see you in @hive-120695 Art & Artists.
A great day
♥️🍀