CONTEST: PHOTO TIME WEEK #31 , Ruptured and filled balloon, Pakistan
السلام علیکم ،
دنیا میں بہت ساری چیزیں اسٹارٹ ہوتی ہیں اور پھر ان کا اختتام بھی ہو جاتا ہے۔جس طرح سے میں اپ کے ساتھ تصویر شیئر کر رہی ہوں اس کو دیکھیں۔
ترکی کے ڈرامہ سیریل کہ چھٹے سیزن کی پہلی قسط کا اغاز
عثمان غازی
جب یہ قسط پوری ہو گئی تو اس قسط کا اختتام۔
بغیر پھولا غبارا
پھولا ہوا غبارہ
ہر چیز کا اغاز اور اختتام دونوں چیزیں ہوتی ہیں۔
لفظ کی شروعات
مکمل لفظ
یہ میری اس ہفتے کی انٹری ہے۔امید کرتی ہوں اپ کو میرے الفاظ کا چناؤ اور تصویروں کا انتخاب پسند ایا ہوگا۔
@fuli,@muhammadahmed,@suryati1
یہ میرے وہ ساتھی ہیں جو کہ اس مقابلے میں شرکت کے لیے ائیں۔
against downvote abuse
Terimakasih atas undangannya temanku semoga beruntung ya 🌹