You are viewing a single comment's thread from:
RE: Who has the most influence on children.
واقعی انسان کو معاشرے میں ایک رول ماڈل کی طرح زندگی گزارنی چاہیے مگر چونکہ اس کے گھر کا ماحول اس کی شخصیت پہ سب سے پہلے اثر انداز ہوتا ہے اس لیے وہ خود بخود کہیں نہ کہیں اپنے گھر کا ائینہ دار بن جاتا ہے۔
Actually brother it is, thank you for the comment