"Contest week1 :- One Lifestyle picture"،Pakistan

in Steem For Lifestyle4 days ago

السلام علیکم ،

اج کے اس مقابلے میں میں اپ کے پاس اپنی کچھ خاص تصاویر لے کے حاضر ہوئی ہوں۔

میں اور میری فیملی اکثر و بیشتر گھومنے پھرنے باہر جایا کرتے ہیں اسی وقت جب ہم اپنی خوشیوں کو انجوائے کر رہے ہوتے ہیں تو میں اپنی خوشی بھرے لمحات کی تصاویر لینا نہیں بھولتی کیونکہ میری خواہش ہوتی ہے کہ سٹیمیٹ کے ساتھیوں کے ساتھ بھی میں اپنی خوشیاں شیئر کر سکوں۔

Screenshot_20250319-152557_Gallery.jpg

رمضان سے ایک ہفتہ پہلے ہم لوگوں کا باغ جناح جانے کا پروگرام بنا ہم پوری فیملی جس میں میرے شوہر کے بھائی بہن اور امی کے علاوہ ان کی تمام اولادیں بھی شامل تھیں۔

ہماری فیملی باؤنڈنگ اتنی خوبصورت ہے کہ کسی کو دوسرے کے لیے کہنا نہیں پڑتا کہ وہ ضرورت مند ہے یا اس کو کسی کام کی یا پیسے کی ضرورت ہے اس قیمت کرنے اور اس کو اپنے ساتھ خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے سب لوگ خود ہی اگے اگے پیش ہوتے ہیں ماشاءاللہ۔

یہ تصویر بھی ایسے ہی موقع پر لی تھی جب ہمارے بچے اپس میں گل مل کر بوٹنگ کر رہے تھے۔

Screenshot_20250319-152644_Gallery.jpg

یہ تصویر بھی ایسے ہی موقع کی ہے جب ہم لوگ اؤٹنگ کے لیے باہر گئے ہوئے تھے اور بچوں کو اصرار پر ان کو کھانا کھلانے کے لیے کیفے لے گئے وہاں پر خوبصورت ماحول میں بیٹھ کے کھانے سے لطف اندوز ہوئے اور خوبصورت تصاویر لی۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzmv9Mvc5fDDhHrduir74hVFFHUebpQLGsUrGKkB5zuiTzMDCLXZuFt4Hqf7xps9B2CuZFypzPB9CXKjDx.png

اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں کچھ خاص ساتھیوں کو دعوت دیتی ہوں۔

@fuli,@nida,@tipu,@sufi