You are viewing a single comment's thread from:
RE: Recipe of the Day, Week No. 69: (Atama Soup)”
جزاک اللہ اتنی پیاری ایکسپلینیشن دینے کا مجھے واقعی ففو کا مطلب نہیں پتہ تھا اب اپ کے بتانے پر مجھے اندازہ ہوا کہ یہ ایک اچھی چیز ہوگی کیونکہ سبزیوں کو ہلکا سا بوائل کرنا بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے اور صحت بخش بھی
Yes it is