You are viewing a single comment's thread from:
RE: Recipe of the Day, Week No. 58: "Crispy Fried Squid"
ہمارے گھر میں تلی ہوئی اشیاء بہت پسند کی جاتی ہیں خاص طور سے چکن کی بنی ہوئی چیزیں۔میں اپ کی ریسپی کو گھر میں ضرور ٹرائی کرنے کی کوشش کروں گی اپ نے بہت ہی ذائقدار ترکیب شیئر کی ہے اور چونکہ اپ ایک شیف ہیں لہذا اپ کے ساتھ تو مقابلہ بنتا ہی نہیں ہے۔