CONTEST: POWER-SIC Week No. 54،Pakistan
السلام علیکم ،
2025 میں قدم رکھتے ہی میں نے اپنا مقصد بنا لیا تھا کہ مجھے ڈولفن کراس کرنا ہے۔ لہذا اس مقصد کے لیے میں ہر ہفتے پاور اپ کرتی رہتی ہوں۔ پچھلے ہفتے جب میں نے باور اب کیا تھا تو اس وقت میرے والٹ میں زیادہ پیسے نہیں تھے ۔مگر اس ہفتے الحمدللہ میرے والٹ میں تھوڑے سے پیسے جمع ہو گئے ہیں۔ اس لیے اب میرا ارادہ ہے کہ میں یہ تمام رقم پاور اپ کر دوں
میرا پاور اب کرنا مرحلہ وار
اج میں نے جب اپنا سٹیم والٹ کھولا تو اس میں موجود رقم تھی16.778 اس ٹیم
میں نے اپنے والٹ میں سائن ان کرنے کے لیے والٹ کو کھولا۔
والٹ کو لاگ ان کرنے کے لیے پیج کھل گیا۔
انہوں نے میرا پاسورڈ مانگا۔
پاسورڈ لگاتے ہی میرا والٹ لاگ ان ہو گیا۔
میں نے اپنی پہلے سے باورب کی ہوئی رقم چیک کی۔
جو کہ 704.803 سٹیم تھی۔
اب میں نے اپنے والٹ میں موجود حالیہ رقم چیک کی
تو معلوم ہوا کہ میرے والٹ میں 16.778 اسٹیم موجود ہے۔
میں نے ساری اسٹیم کو پاور اپ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاور اپ کا بٹن دباتے ہی جو پیج کھلا اس میں اپنی اماؤنٹ لکھ دی۔
اب میرے والٹ میں بالکل زیرو زیرو بیلنس رہ گیا تھا جبکہ پاور اپ کی رقم بڑھ چکی تھی۔
جب میں نے پاور اپ کی رقم چائے کی تو وہ بڑھنے کے بعد 721.621 اسٹیم ہو گئی تھی۔
میرے نزدیک یہ کامیابی کی طرف بڑھنے کا ایک ذریعہ ہے۔ ہم اہستہ اہستہ اگے بڑھتے ہیں اور اپنے مقصد کو پا لیتے ہیں۔ مجھے بھی امید ہے کہ ایک دن میں بھی اپنا مقصد (یعنی ڈولفن کراس کرنا) ضرور پا لوں گی انشاءاللہ۔
اپ سے بھی دعاؤں کی درخواست ہے۔
اپ لوگ اگر میری پوسٹ پڑھ کر اس پر اپنی رائے دینا پسند کریں گے تو مجھے اچھا لگے گا۔شکریہ
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1882982548336525346?t=PTK2lshF6gkWyVZxy8HkbA&s=19