You are viewing a single comment's thread from:
RE: "One Picture And One Story Week #88"
اپ نے بہت اچھی تصویر پیش کی ہے اس کے اوپر تو بہت زبردست کہانی لکھی جا سکتی تھی ایک شخص جو کہ اپنی عمر بھر کی کمائی کھیت کی صورت میں کٹتے ہوئے دیکھ رہا ہے اور اس کی اولاد اس کے کھیت میں کام کر رہی ہے کسان کی شکل میں جب کہ اس کا پوتا اپنے باپ کے پاس بھاگتا دوڑتا پھر رہا ہے پاس سے گزرتا دریا اس کے کھیت کو سیراب کرتا ہے اور وہ شخص اپنی پراپرٹی کو خوشی اور حیرت کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔