You are viewing a single comment's thread from:

RE: Weekly Contest - Best Diary Game//Keutamaan berpuasa di bulan Rajab

اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت دلچسپ اندازہ ہوا کہ اپ نے رجب کے تین روزے رکھنے کی نیت کی ۔ان روزوں میں اللہ تعالی نے بہت فوائد اور برکات ہمارے لیے پوشیدہ کی ہیں۔ اگر ہم پورا سال روزہ رکھنے کا ثواب کمانا چاہتے ہیں۔ تو ہر مہینے کی 13 14 15 تاریخ کا روزہ رکھیں۔ تو ہمیں پورا سال روزے رکھنے کا ثواب ملتا ہے۔ اور ان میں روزے رجب کے روزے بھی شامل ہیں۔
۔واقعی روزہ انسان اللہ کے لیے رکھتا ہے دوسروں کو اس کا بتانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اب چاہے ہم پانی سے ہی روزہ افطار کر لیں۔ لیکن روزے کو اس کے وقت پر افطار کرنا ہی بہتر ہے۔ مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

Sort:  
 5 months ago 

Terimakasih teman atas komentar positifnya, kita memang tidak perlu menceritakan kalau kita berpuasa, akan tetapi kita harus memberitahukan ke pada sesama karena tidak semua orang ingat akan hal ini, mungkin dengan mengingatkan mereka juga akan melaksanakan puasa Sunnah tersebut,

JazakAllah,this is the best thinking