WC contest #147،Pakistan
السلام علیکم ،
میں اپنے اسٹیم والٹ کی رقم ہر ہفتے پاور اپ کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔یہی وجہ ہے کہ میری پاور اب کی گئی رقم بہت کم ہوتی ہے۔مگر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں ہمیشہ اس مقابلے میں حصہ لینے کی کوشش میں لگی رہتی ہوں اور ہر ہفتے ہی اپنی رقم ساری پاور اپ کر دیتی ہوں۔
اج جب میں نے اپنا والٹ کھولا تو اس میں موجود رقم تھی۔
77.263 یہ کوئی اتنی بڑی رقم نہیں تھی۔
مگر نہ ہونے سے ہونا بہتر ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنی تھوڑی سی رقم کو پاور اپ کرنے کا ہی سوچا۔
اور اپنے اکاؤنٹ کو لاگ ان کیا۔
جب میں نے اپنے اکاؤنٹ کو سائن ان کرنے کے لیے کھولا تو اس نے میری چابی کا کہا۔
جیسے ہی میں نے اپنی چابی ڈالی تو فورا پاسورڈ کا اپشن اگیا۔
اب میرا اکاؤنٹ لاگ ان ہو گیا تھا
اور میں باور اپ کرنے کے لیے پوری طرح تیار تھی
میں نے اپنی تمام رقم کو اور اپ کے لیے لگا دیا
مجھ سے ایک دفعہ پھر یقین دہانی کے لیے پاور اپ کا پوچھا گیا
جس پر میں نے اوکے کر دیا
اب میرے اکاؤنٹ میں بہت مختصر رقم تھی۔
تمام رقم کو پاور اپ کرنے کے بعد میرے اکاؤنٹ میں پاور اپ ہوئی رقم تھی۔
1.229.458 اسٹیم
میں پہلے بھی اپنی خواہش کا اس مقابلے میں اظہار کر چکی ہوں کہ میں اپنی رقم کو پاور اپ کر کے ڈولفن کراس کرنا چاہتی ہوں۔اپ لوگوں سے بھی دعا کی التماس ہے کہ میں اپنے اس مقصد میں کامیاب ہو جاؤں۔
اس بہترین مقابلے میں شرکت کے لیے بھی مجھے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1919840508710461636?t=SfuTdYJdjxZb7lePsCyq6g&s=19