You are viewing a single comment's thread from:
RE: ”Contest| The Power of Small Actions.
اپ نے واقعی بہت زبردست کام کیا ہے۔اپنے گھر میں اگی ہوئی سبزی اور پھل کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔بازار میں ملنے والی سبزی اور پھل زیادہ تر گندے پانی سے اگائی جاتی ہیں جبکہ گھر میں تازہ اور صاف پانی اور صاف کھاد ڈالی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کا ذائقہ بھی بہت لذیذ ہوتا ہے اور یہ صحت بخش بھی ہوتا ہے۔واقعی اپ نے جو قدم اٹھایا یہ اپ کے اور اپ کے ائندہ انے والے لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا کیونکہ درخت ایک شخص لگاتا ہے اور پھل ساری دنیا کھاتی ہے