Contest alert!! HWC contest #155 Week 13: "Let's do some creativityRecreate coffee jar, Pakistan

السلام علیکم ،

دن بھر میں ہم سے بہت ساری چیزیں ٹوٹتی رہتی ہیں اور کچھ چیزیں ہم نئی بناتے ہیں۔لیکن جب کوئی نئی چیز ٹوٹ جائے تو بہت افسوس اور دکھ ہوتا ہے۔میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا میں شوگر اور کافی کے دو جار خرید کے لے کر ائی تھی۔مگر کافی کا جار گھر پہنچتے ہی ہاتھ سے گر کے ٹوٹ گیا۔کافی دیر کے افسوس کے بعد میں نے سوچا کہ اگر میں اس کو خود سے دوبارہ تشکیل دوں تو ہو سکتا ہے نئی شکل کا نہ سہی مگر کافی کا جارو بن جائے۔اور میرے جار کے جوڑے کا حل نکل ایا۔

یہی وجہ ہے کہ میں نے دوبارہ سے اس کو جوڑنے کی کوشش کی۔

کافی جا ر

IMG-20250413-WA0028.jpg

میں نے جار کو دوبارہ سے تشکیل دینے کے لیے پہلے ٹوٹی ہوئی جگہ کو کپڑے سے صاف کیا اور اس کے اوپر ایلفی کی باریک سی لائن لگا دی۔

IMG-20250413-WA0030.jpg

جب ایلفی لگ گئی تو اس کے سوکھنے کے اندر گزار کیے بغیر جلدی سے جار کا دوسرا ٹکڑا اس کے اوپر رکھ کے چپکا دیا۔

IMG-20250413-WA0017.jpg

اسی طرح جو باریک ٹکڑے تھے وہ بھی ایلفی لگاتے کے ساتھ ہی چپکا دیے۔

IMG-20250413-WA0029.jpg

اب جو باریک سوراخ بچے ہوئے رہ گئے تو ان کو بھرنے کے لیے میرے پاس ٹکڑے نہیں تھے اس کے لیے میں نے کھانا پکانے میں استعمال ہونے والا میٹھا سوڈا استعمال کیا اور باریک سراخ میں ایلفی ڈال کر میٹھا سوڈا چھڑک دیا اس طرح سفید رنگے جار پہ سفید ہی سوڈا ڈل کے ان سوراخوں کا منہ بھی بند ہو گیا اور وہ ابرا بھی محسوس نہ ہوا۔

IMG-20250413-WA0027.jpg

IMG-20250413-WA0032.jpg

جب میرا کافی جار مکمل ہو گیا تو اس کے اوپر اس کا ڈھکنا لگا کے اس کے جوڑے در شوگر کوٹ کے ساتھ رکھ دیا۔

IMG-20250413-WA0028.jpg

میں نے ایک کافی جار کے جڑ جانے پر اللہ کا شکر ادا کیا کیونکہ پرانی چیز کے ٹوٹنے پر اتنا افسوس نہیں ہوتا جبکہ نئی چیز جو ابھی بازار سے ائی ہو اور ہم نے اس کے اوپر پیسہ خرچ کیا ہو وہ ٹوٹ جائے تو کافی افسوس ہوتا ہے۔

gPCasciUWmEwHnsXKML7xF4NE4zxEVyvENsPKp9LmDaFuzDPhS5KsTX5EcfQU7Cdsf9poVcx6CY6FTFymCStEAQA94B9jpn17CH9QgcnHazPtZ8fpgiYMR2wTnN1i9JFDX85zoauH1SmpiJKHg.png

میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ہاتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دینا چاہتی ہوں
@sadaf,@pea01,@wakeupkitty

Sort:  

It's a very good tip and I like to see it here. I tried it but it seems the glue we have is not too best. I try to repair an antique chair with this method.😥

🍀♥️

Please, vote for @wakucat and vote and say thank you to those who upvote you!
Your votes and comments are appreciated and needed to make it possible to vote.
Thank you very much.

8th8uW8KLF3eHoH9cVXk2SSr6eVkAARdFgoTu5NcF2rAG1dnjeLhHxCYBGuvPUKcDzA6bdENxZggCCPY7MoGg3omX1xsyMwMTJ1Ui614RNciva7xNCNyYB32edFTxZ8kRcawsmUbPfoJ25RUdDWgfxRzVtQCNp3eZ951MUWveQKQdJvn7UFRGyDBQA.png

میں نے جو ایلفی استعمال کی وہ بہت طاقتور ہوتی ہے اس سے اچھی خاصی مضبوطی ا جاتی ہے لہذا میں ڈیکوریشن پیسز ٹائپ کی چیزوں کو ایلفی سے ہی جوڑنا پسند کرتی ہوں۔

I am glad mine are not broken, but I no longer use them. I like to keep them this way.

20241027_161723.jpg

جب کوئی چیز سنبھال کے رکھی جائے تو وہ بہت عرصے تک اسمبلی رہتی ہے لیکن جس چیز کی قسمت میں ٹوٹنا لکھا ہے وہ اتے کے ساتھ ہی ٹوٹ بھی جاتی ہے۔

یہ بہت پرانے ہیں، سب سے اوپر ایک برتن ہے جو نئے ورژن سے ہے اور اس وجہ سے ریک میں فٹ نہیں ہوتا ہے۔ درازوں میں سے ایک پر ٹیپ لگی ہوئی ہے اور کچھ غائب ہیں۔ کون جانتا ہے، شاید مجھے سیٹ مکمل کرنے کے لیے کسی دن فلی مارکیٹ میں مل جائے گا۔ کسی بھی صورت میں، میں اس سے خوش ہوں. ٹپ کے لیے آپ کا شکریہ۔ اب مجھے اپنی کرسی اور گھر کے اردگرد بہت سی دوسری چیزوں کی مرمت کرنی ہے۔ ایک اچھا اختتام ہفتہ ہے!

google translate

Hi, @hafsasaadat90,

Thank you for your contribution. Your post has been manually curated.


- Delegate to @ecosynthesizer and vote @symbionts as a witness to support us.
- Explore Steem using our Steem Blockchain Explorer
- Easily create accounts on Steem using JoinSteem

Loading...