CONTEST ALERT!! - HWC contest #128: POWER UP & WIN - WEEK 76،Pakistan
السلام علیکم ،
اج کے اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں نے اپنی تمام اسٹیم پاور اپ کر دی ہے۔
1️⃣ سب سے پہلے میں نے اپنا والٹ کھولا۔
2️⃣ اپنا سٹیمیٹ ائی ڈی اننٹر کیا اور پاور اپ کا آپشن کھولا۔
3️⃣ میرے والٹ میں 90اسٹیم تھی ساری پاور اپ کر دی۔
یہ پاور اپ کرنا میرے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس طرح میرے ساری سٹریم بچ جاتی ہے۔اور جب کبھی مجھے ضرورت ہوتی ہے تو میں اس کو اپنی مرضی سے نکلوا بھی سکتی ہوں۔
اب میری اس ٹیم کی پاور تھی۔
993.742 سٹیم۔زندگی میں پہلی بار میری اسٹیم پاور اتنی پہنچی ہے۔مجھے امید ہے کہ میں اہستہ اہستہ اگے بڑھ کے ڈولفن کراس کر لوں گی۔
میری خواہش ہے کہ اسٹیمیٹ کے کچھ خاص ساتھی بھی اس مقابلے میں حصہ ضرور لیں۔
@maazmoid123,@abdullah@uzma4882
Sort: Trending
Loading...