میری اور اپ کی ہوبی ملتی جلتی ہے اپ نے بہت لذیذ کھانے کی پیش کی ہے میں امید کرتی ہوں کہ میں بھی اس طرح بنانے کی کوشش کروں گی تو میری بھی ایسی ہی زائقہ دار اور خوبصورت کھانا پکے گا۔
میری اور اپ کی ہوبی ملتی جلتی ہے اپ نے بہت لذیذ کھانے کی پیش کی ہے میں امید کرتی ہوں کہ میں بھی اس طرح بنانے کی کوشش کروں گی تو میری بھی ایسی ہی زائقہ دار اور خوبصورت کھانا پکے گا۔
@hafsasaadat90 Thank you so much. it is wonderful that we share similar hobbies. I am sure when you try making it your dish will be just as delicious and beautiful. Cooking with passion always makes the food special.
میں پہلے سے سوچ رہی ہوتی ہوں کہ کیسا ذائقہ بنے گا اور اگر ویسا ذائقہ نہ نکلے تو مجھے کافی پریشانی ہوتی ہے اور اگر ویسا ہی ذائقہ نکل ائے یا اس سے بھی زیادہ زبردست تو خوشی کا مقام ہوتا ہے
@hafsasaadat90 I completely relate. The joy of getting the perfect flavor after worrying is truly rewarding and inspiring. Keep creating.