You are viewing a single comment's thread from:

RE: Weekly Drawing Contest 35 | Drawing Of your Flower Vase

in STEEM FOR INDONESIAlast month

اپ کی بنائی ہوئی تصویر اور اس کے کلرز بہت ہی عمدہ ہیں تصویر میں جب تک بہترین رنگوں کا استعمال نہ کیا جائے تب تک اس میں جان نہیں پڑتی اپ کی تصویر کو دیکھ کے اصلی پھولوں کا گمان ہو رہا ہے۔