جب میں @mull کو 25 فیصد سپورٹ کرتی ہوں تو دوسری بینیفیشری نہیں بھیج پاتی. ایک وقت میں ایک ہی اکاؤنٹ پر بینیفیشری کا سیٹ بھیج سکتی ہوں .پتہ نہیں یہ میرے موبائل کا مسئلہ ہے یا انٹرنیٹ کا. میرے پاس ایڈوانس سیٹنگ میں صرف ایک بینیفیشری بھیجنے کا ہی اپشن اتا ہے۔. برائے مہربانی مجھے گائیڈ کیجئے کہ میں کمیونٹی کو کیسے سپورٹ کروں۔
AI generated content from ChatGPT or other similar sites is not accepted