Shopping Hobby Contest، Mall of Lahore, Pakistan

in STEEM FOR INDONESIA6 days ago

السلام علیکم ،

ویسے تو میں زیادہ تر گروسری اپنے گھر کے پاس بنی ہوئی مارکیٹ سے کرتی ہوں۔مگر ابھی ایک ہفتہ پہلے کی بات ہے کہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ مال آف لاہور کے سامنے سے گزر رہی تھی کہ مجھے کچھ چیزیں لینا یاد اگیا اس کی وجہ سے میں اور میری بیٹی جانے کا فیصلہ کیا چیزیں خریدنی تھی وہ خریدنے کے لیے سمال میں بنے ہوئے ہیں کی طرف لینے چلے گئے۔

20250718_120535.jpg

ویسے تو یہ ایک بڑی گروسری شاپ تھی مگر مجھے کچھ خاص ائٹمز خریدنے تھے اسی وجہ سے میں پوری شاپ کا سروے کرنے کے بجائے ڈائریکٹ اپنے مطلوبہ سیکشن کی طرف چلی گئی۔

20250718_121912.jpg

مجھے کچھ سینٹری ائٹمز اور کچن کی چیزیں خریدنی تھیں جن کے لیے خاص ریک بنائے ہوئے تھے لہذا سب سے پہلے سینٹری ائٹمز کی طرف چلی گئی۔

20250718_122315.jpg

20250718_122313.jpg

20250718_121919.jpg

جب میں نے سینٹری ائٹمز کی خریداری کے لیے اپنی بیٹی کو کہا کہ ٹائم تھوڑا ہے اس لیے تم سینیٹری کی چیزیں لو اور میں کچن کی چیزیں لیتی ہوں تو میری بیٹی خرابی کا بتایا ایک سائڈ پر ہوگی تھوڑی ہو گئی کہ اس کو چکر ا رہے تھے لہذا میں نے جلد از جلد اپنی کچن کی گروسری بھی کمپلیٹ کی اور ساتھ ہی سینٹری ائٹمز بھی خرید لیئے۔

20250718_122759.jpg

20250718_121959.jpg

چیزوں کے بل کی ادائیگی کی اور اپنی بیٹی کے ساتھ رائڈ بک کروا کے جلدی گھر پہنچی تاکہ بچی کی طبیعت زیادہ خراب نہ ہو جائے۔

20250719_192028.jpg

7258xSVeJbKkzXhyseBP4PYz11eBDT8sW2oR1a4vfVFS6HtjnUgtYT2d3scm1Qd1VZNc53r84s1RzTzzVRaxHC3UVYy6UfkLhrWjr3HD1j5gqeXnx6XGubCsMk7tWuB7ahbAB7bC59XwK (1).gif

اس رنگ برنگے مقابلے میں شرکت کے لیے میں اپنی کچھ اور ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔

@gertu ,@tamanna ,@devid ,@suryati1

Sort:  
 6 days ago 

Berbelanja sungguh sangat menyenangkan, aku jarang berbelanja di mall karena jauh dari tempat ku...

Semoga anda beruntung teman

I also like to go shopping with my son. But we shop for 15 days at a time.
My son is in charge of writing down everything we buy so we don't go over the money we take with us.

 5 days ago 

یہ بہت اچھا طریقہ ہے کہ انسان اپنی خرچ کیے ہوئے پیسوں کو لکھ لے ورنہ انسان کے خرچے بڑھتے جاتے ہیں اور ویسے ان کا مقابلہ نہیں کر پاتے اور پیسے تھوڑے رہ جاتے ہیں