Contest My Perfume Collection, Pakistan

in STEEM FOR INDONESIA4 months ago

خوشبو کس کو پسند نہیں ہوتی خاص طور سے پھولوں کی خوشبو۔دنیا میں بننے والا مہنگے سے مہنگا پرفیوم بھی پھولوں کی خوشبو سے بنایا جاتا ہے۔زیادہ تر پرفیومز میں الکوحل شامل کر کے اس کی خوشبو کو پائیدار بنایا جاتا ہے۔مگر جو ادھر بنائے جاتے ہیں ان میں الکوحل کا نام بھی نہیں لیا جاتا تاکہ ان کو خالص پاک رکھا جائے اور ادھر لگانے کے بعد اس کی خوشبو پائیدار رہتی ہے۔

IMG-20250405-WA0033.jpg

میری کلیکشن میں موجود یہ پرفیومز مجھے بہت پسند ہیں خاص طور سے وہ پرفیوم جو کہ باڈی سپرے کی صورت میں ملتے ہیں۔اس کی وجہ صرف یہی ہے کہ مجھے مختلف طرح کی خوشبو یاد پسند ہیں۔اور باڈی سپرے کی خوشبو زیادہ دیر قائم نہیں رہتی اور تھوڑی دیر کی فریگرنس ہونے کے بعد اس کی خوشبو معدوم ہو جاتی ہے اور جب میرا دل دوسری خوشبو کو چاہتا ہے تو میں با اسانی دوسری خوشبو بھی استعمال کر لیتی ہوں۔

IMG-20250405-WA0032.jpg

مجھے اکثر ویشتر دکان پر جو کوئی خوشبو پسند اتی ہے وہ میں خرید لیا کرتی ہوں اور اس طرح اپنی کلیکشن میں اضافہ کرتی رہتی ہوں کیونکہ مختلف خوشبوؤں کو لگانا اور ان سے انجوائے کرنا مجھے بہت۔پسند ہے۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjo1TuJ8Ltc87Nhqzv49r2dshmquB7soiCRQaEuEvXbLFG8SjkM8hRyNb3DN5bLqCPW3dUP7HSKvqTru4K5Y.png

پھولوں سے بنائی گئی مختلف خوشبویات ماحول کو معطر کرنے میں بہت کارگر ثابت ہوتی ہیں۔مجھے دو پھولوں کے گجرے بھی بہت پسند ہیں اور میں بھولوں کے ہار پھولوں کے گجرے بہت شوق سے پہنا کرتی ہوں۔یہ الگ بات ہے کہ پھول بہت جلدی مرجھا جاتے ہیں مگر ان کی خوشبو جو کہ پرفیوم عطر باڈی سپرے کی شکل میں ہوتی ہے وہ زیادہ دیر گھر کو اور میرے جسم کو معطر رکھتی ہے۔

امید کرتی ہوں اپ کو میری کلیکشن پسند ائی ہوگی شکریہ۔

HNWT6DgoBc14riaEeLCzGYopkqYBKxpGKqfNWfgr368M9UMcpUGyRcqjWm99M97E87tKtaVi4Pxr8K99Lxs9yaKrfGaiM4HJf1jkqdeyPeCY9J1eqfxh2XajZB4.png

اس خوشبودار مقابلے میں شرکت کے لیے تو ضرور کسی نہ کسی کو بلانا چاہیے اور میں اپنے لمٹ کے کچھ خوبصورت پوسٹ لکھنے والے ساتھیوں کو بلانا چاہتی ہوں۔

@suryati1@sadaf,@fuli

Sort:  
 4 months ago 

Parfumnya pasti sangat wangi sekali kan, saya jarang memakai parfum berbeda dengan suami saya yang harus ada parfum setiap mau pergi.

Saya lebih suka memakai handbody dan itu sangat wangi sekali, kalau parfum sesekali saja saya memakainya Kalau lagi kepingin 😊

 4 months ago 

میں بھی اکثر و بیشتر ہینڈ لوشن اور باڈی سپرے لگانا پسند کرتی ہوں۔

Thank you for sharing your post in the STEEM FOR INDONESIA community
DescriptionInformation
AI & Plagiarism Free✅️
Status Account✅️
Club StatusClub5050
Support @steem4indonesia❌️
Support burnsteem25✅️

من الأفضل استخدام الصور الأصلية في منشورات المحتوى الخاصة بمسابقة العطور، وليس الصور من WhatsApp

Tautan Mudah untuk delegasi ke @steem4indonesia

100200300400500
10002000300040005000