Contest: My Hobby, Cooking, Pakistan

in STEEM FOR INDONESIAlast month

السلام علیکم ،

ہر کس کی کوئی نہ کوئی ہو بھی یا مسئلہ ہوتا ہے۔میرے بھی بہت سارے مشاغل ہیں ان میں سے ایک کھانا پکانا ہے۔میں کوشش کرتی ہوں کہ ہر ایسی چیز جو بچوں کو بازار کی پسند اتی ہے گھر میں بقا کے بچوں کو کھلاؤں۔اس کے پیچھے صرف ایک ہی وجہ ہوتی ہے کہ بچوں کو بازار کے غیر معیاری اور نقصان دیکھا نہ اسے بچا کے صحت بخش کھانے پکا کے کھلاؤں جس میں صفائی اور صحت کا خیال رکھا جائے۔

میں اکثر بیشتر اسٹیمٹ پر بھی ایسے مقابلوں میں حصہ لیتے رہتی ہوں جس میں کھانے پکائے جائیں۔اور اکثر اوقات لوگوں کو میرے بغیر کھانے پسند بھی اتے ہیں۔میری خواہش ہوتی ہے کہ میں بہترین کھانے کی ریسپی شیئر کروں۔حالانکہ روز مرہ میں جو کھانے پکا رہی ہو وہی شیئر کرتی ہوں۔

میرے بچوں کو بیکری ائٹمز بہت پسند ہیں یہی وجہ ہے کہ بیکری ائٹمز میں کیک کریم رول چاکلیٹس وغیرہ بنانے کے ساتھ ساتھ میں اکثر و بیشتر مٹھائیاں بھی بناتی ہوں۔

20250520_070743.jpg

میں اپنے گھر میں بھی نارملی ایسے ہی کھانے پکانے کی کوشش کرتی ہوں جو صحت کے لحاظ سے بھی فائدہ مند ہوں اور بچوں کی پسند کے مطابق ہوں۔ان کا ذائقہ اور شکل میں دونوں اپنے بچوں کے لیے اچھی ہو۔اس کے علاوہ مجھے اپنے شوہر کا بھی احساس ہوتا ہے کہ ان کی جیب پر میرے پکائے ہوئے کھانوں کا خرچہ زیادہ نہ ہو۔
اس ہی لیئے زیادہ تر چیزیں گھر میں ہی بناتی ہوں۔

20250423_152300.jpg

اکثر اوقات مٹھائیاں بناتے ہوئے بھی مجھے یہی خیال ذہن میں ہوتا ہے کہ میں بچوں کو صحت مند چیز بنا کے کھداؤں نہ کہ بازار سے خرید کے۔مجھے اسی شوق کی وجہ سے دو تین طرح کی مٹھائیاں بھی بنانا اتی ہیں میرے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں کیونکہ ایسی ہی مٹھائی میں بناتی ہوں جو کہ وہ شوق سے کھائیں۔

20250512_224949.jpg

اس کے علاوہ پزا برگر ائس کریم غرض ہر طرح کے جنگ فوڈ جو بازار میں غیر معیاری طریقوں سے بنائے جاتے ہیں ان کو گھر میں بنا کے بچوں کو کھلانے کی کوشش کرتی ہوں تاکہ میرے بچے بازار کے کھانوں سے خوش نہ ہوں بلکہ گھر میں بنی ہوئی چیز شوق سے کھائیں۔یہاں تک کہ نوڈلز پاسٹر وغیرہ بھی گھر میں ہی پکاتی ہوں بعض لوگ پاستہ بنایا بازار سے گھر میں ابال گئی مصالحے مکس کرتے ہیں میں پاسٹا بھی گھر پہ ہی بنانے کی کوشش کرتی ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ میرے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔گول گپے تو ایسی چیز ہے جو کہ ہر بچہ بڑا شوق سے کھاتا ہے اور بازار میں اس کی ایک پلیٹ 200 روپے کی ہوتی ہے جس میں صرف چھ گول گپے ہوتے ہیں میں اتنی مہنگے گول گپے اور گلا خراب کرنے والی چیز خریدنے سے بہتر اپنے گھر پہ گول گپے اور اس کا پانی بنانا پسند کرتی ہوں اپنے بچوں کو خود ہی بنا کے کھلانے کی کوشش کرتی ہوں دہی بھلے ہو گئے گول گپے ہو گئے یہ سب چیزیں میرے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

IMG-20250505-WA0032.jpg

ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ میں نے چاول کے اٹے سے بنے ہوئے پاپڑ بھی گھر پہ ہی بنائے تھے جو کہ بہت ذائقدار بنے اور میرے بچوں کا محلے والوں کو بھی بہت پسند ائے۔

IMG-20250518-WA0006.jpg

ایسا نہیں ہے کہ میں بازار سے کوئی چیز لے کر نہیں دیتی مگر زیادہ تر کوشش گھر پہ بنانے کی کرتی ہوں ایک تو بجٹ فری بنتی ہے اور دوسرا صحت بھی ٹھیک رہتی ہے لیکن اکثر اوقات بچے بازار کے چیز منگانے کی بھی فرمائش کرتے ہیں

IMG-20250518-WA0011.jpg

مگر یہ صرف کبھی کبھار ہوتا ہے ہمیشہ گھر کے ہی بنی ہوئی چیزیں کھایا کرتے ہیں۔

7258xSVeJbKkzXhyseBP4PYz11eBDT8sW2oR1a4vfVFS6HtjnUgtYT2d3scm1Qd1VZNc53r84s1RzTzzVRaxHC3UVYy6UfkLhrWjr3HD1j5gqeXnx6XGubCsMk7tWuB7ahbAB7bC59XwK.gif

اپ سے امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی اور اپ بھی میری باتوں سے متفق ہوں گے شکریہ۔

میرے کچھ سٹیمیٹ کے ساتھ ہی ایسے ہیں جو کہ بہترین کھانا پکانے میں ماہر ہیں اور مجھے ان کی اکثر ریسپیز بنا کے تسلی بھی ہوتی ہے اور مزہ بھی اتا ہے میں ان کو بھی اس مقابلے میں انے کی دعوت دوں گی۔

@suryati1,@tamanna,@fuli

Sort:  
 last month 

Sepertinya makanan yang pertama sangat menggugah selera, aku baru saja ingin menyebut nama mu dan tiba-tiba kamu mengundangku disini,

Terimakasih temanku, aku sangat kangen dengan kamu, semoga kamu dan keluarga sehat selalu ya🥰

 29 days ago (edited)

دراصل جب میں نے اپ کو انوائٹ کیا تو اس وقت میں نے اپ کا میسج نہیں دیکھا تھا کہ اپ نے مجھے بھی انوائٹ کیا ہوا ہے میں نے اپنی پوسٹ میں اپ کو انوائٹ کرنے کے بعد اپ کا میسج پڑھا اور مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اپ نے بہت ہی خوبصورت کہانی لکھی ہے

@hafsasaadat90 Beautiful dedication to healthy homemade food Your love and care for your family really shine through every dish you make.

Thank you for sharing your post in the STEEM FOR INDONESIA community
DescriptionInformation
AI & Plagiarism Free✅️
Status Account✅️
Club StatusClub5050
Support steem4indonesia❌️
Support burnsteem25✅️

Tautan Mudah untuk delegasi ke @steem4indonesia

100200300400500
10002000300040005000