Achievement 1:my introduction post on steemit introduction

اسلام علیکم میرا نام رضوان خان ہے میرے والد کا نام محمد خان ہے میں پاکستان میں رہتا ہوں اور پاکستان میں ایک ضلع میانوالی ہے اور اسے میں ایک گاؤں موچھ ہے اور میں گورنمنٹ ہائی سکول موچھ میں پڑھتا ہوں اور میں 12 کلاس میں پڑھتا ہوں اور میں ایف اے کر رہا ہوں اور میرے محترم استاد کا نام یوسف ہارون ہے آور ہم 8 دوست ہیں اور

ہم سٹیمٹ کا کام شروع کیا ہے

IMG20240305110009.jpg

IMG20240305110017.jpg

اور ہم آٹھ دوستوں کو سٹیمٹ کا بہت پسند ہے اور ہم سب دوست اپنے بھائیوں کی طرح رہتے ہیں اور سب کھیلوں میں ہم سب کو کرکٹ کا بہت شوق ہےاور ہم سب دوست کرکٹ میں بہت اچھے ہیں

IMG20240305110028.jpg

آج ہم اور ہمارے دوست آج پہاڑوں کی سیر کرنے گئے ہیں اور پہاڑوں میں سیر کرنے کا بہت مزہ آیا اور ہمارے پہاڑ بہت خوبصورت ہیں اور ہمارے پہاڑوں میں درخت بہت زیادہ ہیں اور ہم سیر کر کے گھر واپس آئے تو دوستوں نے کہا اور آج بہت بڑا مزہ آیا تصویریں بنانے کا اور ہم اس تصویریں کو اپنی یادوں میں رکھنے گے اور جب ہم گھر واپس آیا تو اپنے بھائیوں کو تصویریں دکھائیں تو انہوں نے کہا بہت اچھی تصویریں ہیں پہاڑوں کی ارو دوستوں کو اسلام علیکم

اور ہم صبح 4 بجے اٹھتا ہوں اور وضو کرتا ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں اور نماز پڑھتا ہوں اور پھر ناشہ کرتا ہوں اور ہم سب دوست دس بجے اکٹھے ہوتے ہیں اور کرکٹ کھیلنے چلے جاتے ہیں اور ہم دو بجے گھر واپس چلے جاتے ہیں اور آج ہم آپنے پائی خیل اسٹیشن پر گیے اور بہت بڑا مزہ آیا اور ہمارے ریلوے اسٹیشن کا منزل بہت خوبصورت ہے

IMG20240305105121.jpg

IMG20240305105133.jpg

IMG20240305105139.jpg

IMG20240305094129.jpg

IMG20240305094158.jpg

IMG20240305094202.jpg

IMG20240305094207.jpg

IMG20240305094232.jpg

IMG20240305094235.jpg

IMG20240305094400.jpg

My guider here is sir @yousafharoonkhan he is one of the old senior steemit user. We are five friends joining steemit

It is my first intro post and sir yousafharoonkhan helped us .how write first post his photo is with me in intro ppage..

Sort:  
 10 months ago 

Brother, work hard in the same way, God willing, one day you will progress well.

Respected @rizwankhan12

my dear student welcome to steemit and sorry i got late to reply you in your first introduction post, i am very much happy that my students are joining steemit, and i again repeat these words that steemit is best place to share thoughts, daily life , you all my students will enjoy this family,

many many thank you accepted my steemit invitation,

welcome to steemit and enjoy life . hope you all will show great life experience and original work here,

Loading...

Welcome to Steemit and the Urdu community,

It's a great pleasure for the Urdu community to see Urdu speakers showing interest in joining Steemit. @yousafharoonkhan is a respected senior in our community, and it fills us with pride to see him guiding many new Pakistanis to learn about Steemit. We hope you all enjoy using Steemit.

Welcome to the Steemit Urdu community

Greetings from all of us in the Urdu community.

Steemit اور اردو کمیونٹی میں خوش آمدید،

اردو کمیونٹی کے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ اردو بولنے والوں کو Steemit میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہے۔ @yousafharoonkhan ہماری کمیونٹی میں ایک قابل احترام سینئر ہیں، اور یہ دیکھ کر ہمیں فخر ہوتا ہے کہ وہ بہت سے نئے پاکستانیوں کی Steemit کے بارے میں جاننے کے لیے رہنمائی کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب Steemit کے استعمال سے لطف اندوز ہوں گے۔

Steemit اردو کمیونٹی میں خوش آمدید

ہم سب اردو برادری کی طرف سے سلام۔