You are viewing a single comment's thread from:

RE: Health matters ( noise pollution)

in Healthy Steem15 hours ago

میوزک اور بیل واقعی ایسے ہی چیزیں ہیں جن پہ قابو پانا عام انسان کی بات نہیں۔ کیونکہ ایک شخص کو اگر کسی بات سے روکیں تو دوسرا شخص اسی کے مخالف کھڑا ہوتا ہے ۔اور میوزک ایک ایسی چیز ہے جو کہ نوجوان نسل کو بہت زیادہ پسند ہے ۔جب تک اونچی اواز سے میوزک نہ چلائیں ،ان کی تسلی نہیں ہوتی۔ لہذا جب ہم بچوں کو اونچی اواز سے میوزک سننے یا کانسرٹس میں جانے سے روکیں، تو وہ ہمیں اپنا دشمن تصور کرتے ہیں۔