You are viewing a single comment's thread from:
RE: Health Matters(Noise Pollution)
واقعی شور کی الودگی میں جانوروں کا اور عمارتی مشینری کا بہت اہم کردار ہے۔ اگر جانوروں کو شہر سے دور رکھا جائے اورمشینری کو بھی شہر سے دور لے جا کے استعمال کیا جائے، تو شور کی الودگی پہ بہت حد تک قابو پایا جا سکتا ہے ۔انسان ایسی مشینری جن سے شور ہو وہ دور دراز علاقے میں لے جائے اور وہاں سے عمارت کا سامان تیار کر کے شہر میں لائے۔ اور اس کو تیار حالت میں ہی عمارتوں میں استعمال کیا جائے تو بہت حد تک شور پہ قابو پایا جا سکتا ہے۔یا پھر اگر ان مشینریز کو عمارتوں میں تیاری کے لیے لے کر انا نہ گزیر ہو تو ان میں سائلنسر کا بہت زیادہ خیال رکھا جائے کہ، ان کی اواز سے دوسرے لوگوں کو پریشانی نہ ہو۔