Week #80 BeginsLet's do it...Do It YourselfCraft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more، Pakistan
السلام علیکم ،
مجھے آج اس مقابلے میں دوبارہ شرکت کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی ۔اور میں کھانے کی ترکیب کے ساتھ حاضر ہوئ ہوں ۔
الو اور پالک کے پکوڑے
الو اور پالک کے پکوڑے بنانا اتنا مشکل کام نہیں۔ صرف چیزوں کو ملانا اور اچھے طریقے سے مکس کر کے فرائی کرنا ہوتا ہے۔
🥔ہم الو کو اچھے طریقے سے دھو لیں گے۔اور اس کا چھلکا اتار کے باریک چپس کی طرح کاٹ لیں گے۔
🥬 پالک بھی باریک کاٹ کے ایک برتن میں دونوں کو مکس کریں گے۔
🧂 حسب ضرورت نمک ڈالیں
🌶️ حسب ضرورت ہی لال مرچیں اور زیرہ ڈالیں ڈالیں۔
اوہو بیسن تو رہ ہی گیا،چلیں اب ڈال لیں کون سا دیر ہوئ ہے۔ایک کپ بیسن صحیح رہے گا۔
تھوڑا سا پانی ڈالیں تاکہ تمام اجزا مکس ہو سکیں۔
ہاتھ کی مدد سے مکس کرکے گرم تیل میں پکوڑے تل لیں۔
لذیذ گرما گرم آلو اور پاک کے پکوڑے تیار ہیں۔
کیچپ اور ہری چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں.
خود بھی کھائیں ،گھر والوں کو بھی کھلائیں۔
کچھ خاص لوگ ایسے ہیں جن کو میں اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں ۔
@shiftitamanna,@suryati1,@tamanna
Terimakasih atas undangannya temanku, harus ku akui kalau makanan dari kentang saya pasti akan tergoda, dan saya akan langsung membuatnya di rumah nanti setelah saya beristirahat karena baru saja kami berbuka puasa
میں اپ کی تصاویر کا شدت انتظار کروں گی
Thank you for participating in this contest. Cheers…..
Vote @pennsif.witness for growth across the Steemit platform through robust communication at all levels and targeted high yield developments with the resources available. Vote here