You are viewing a single comment's thread from:

RE: Future Perspectives

in CCC3 days ago

یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ اج کبھی نہیں ائے گا مگر ہمیں اپنے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے جب انسان اونچا سوچتا ہے تو قدرت اس کا ساتھ دیتی ہے اور اس کو اونچائی کی طرف لے کے جاتی ہے۔کہا جاتا ہے کہ اچھا سوچو اچھا ہی ملے گا اور اگر برا سوچو گے تو برا ہی ملے گا۔لہذا انسان کو کبھی بھی اپنے مستقبل کی طرف سے مایوس نہیں ہونا چاہیے چاہے وہ 70 سال کا ہو یا 80 سال کا جب تک زندہ ہے اس کا مستقبل موجود ہے اس کو اپنے انے والے کل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے اور ہمیشہ دعا کرنی چاہیے کہ اچھی اور کامیابی کی طرف اس کے قدم بڑھے۔دوسروں کے لیے جینا بہت کم لوگ کرتے ہیں مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ اپ نے اپنی زندگی دوسروں کے لیے جی کہ گزاری ہے کہ یہ واقعی پبلک کا در جذبہ ہے اپ اس کو ہلکا مت لیں کیونکہ بہت کم لوگ دوسروں کی خدمت کرتے ہوئے زندگی گزارتے ہیں زیادہ تر لوگ صرف اپنے لیے جیتے ہیں۔

Sort:  

آج ہم مستقبل میں جی رہے ہیں۔ جیسا کہ آپ بچپن میں تھے آپ نے کہا تھا کہ 10 سے 20 سال میں میں کروں گا یا اگر میں بڑا ہو جاؤں گا... یہ وہ مستقبل تھا جس کے بارے میں ہم بات کر رہے تھے۔ آج ہم اس مستقبل میں رہتے ہیں۔ ہم انسان کہتے رہتے ہیں: مستقبل میں میں کروں گا، لیکن اگر وہ مستقبل آ گیا تو ہم پھر بھی سوچتے ہیں کہ مستقبل میں کیا کرنا ہے۔

یہ اس گانے کی طرح ہے۔ ایک یاد دہانی کہ بعد میں، مستقبل بہت پہلے شروع ہو چکا ہے۔

میں جانتا ہوں کہ میں دوسروں کے لیے جیتا ہوں۔ طویل مدتی پر یہ ممکن نہیں ہے اگر کوئی توانائی شامل نہ کرے۔ اس سے مجھے اور انحصار کرنے والوں کو بڑھنے اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔ ذہنی طور پر وہ جتنا صحت مند ہو سکتے ہیں۔

یہ وہ وقت ہے جب میں پرورش پاتا ہوں، جس طرح سے میں پرورش پاتا ہوں وہ میرے کردار (ضرورت نہیں) اور اس علم کے ساتھ مل جاتا ہے کہ میں یہ کر سکتا ہوں جہاں دوسروں کی کمی ہے۔ ایک طرح کی پرفیکشنزم کے ساتھ مل کر۔

پڑھنے، اپنے خیالات کا اشتراک کرنے اور آپ کے زبردست تبصرے کے لیے آپ کا شکریہ۔

♥️🍀

ایسا عمومی طور پر ہوتا ہے کہ انسان مستقبل کے خیالات بنتا ہے اور جب مستقبل ا جاتا ہے تو وہ اس کا حال بن جاتا ہے اور وہ پھر مزید مستقبل کے ہی بارے میں سوچ رہا ہے اور جو لوگ دوسروں کے لیے جیتے ہیں وہ سب سے زیادہ بہترین زندگی گزارتے ہیں کیونکہ اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے جبکہ دوسروں کے لیے اپنی زندگی کو صرف کرنا بہت اعلی ظرفی کا کام ہے جس طرح ہمارے سامنے ایک بہت بڑی مثال بردر حتی رسا کی ہے