You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game, going to our construction site, Pakistan

in CCC3 days ago

ہمیں وہاں پر رات کے وقت کے لیے چوکیدار کی ضرورت ہے اس وجہ سے اس کو خیمہ لگا کے دینا ہوگا ورنہ ہمارے عمارتی زمان کی ذمہ داری کس کے اوپر ہو یہی وجہ ہے کہ جب ایک شخص ہمارے پلاٹ کی چوکیداری کر رہا ہے تو ہمیں اس کی اسانی کا خیال رکھنا ہے تاکہ وہ خوشی کے ساتھ ہمارے پلاٹ پر چوکیداری کر سکے۔