You are viewing a single comment's thread from:
RE: week 3 / Let's talk about a favorite food, Brunch , Pakistan
یہ دراصل سیلڈ نہیں ہے بلکہ بچوں کے کھانے والے چپس ہیں جن کو ہمارے ملک میں کرکرے کے نام سے سیل کیا جاتا ہے مجھے یہ بہت پسند ہے اس لیے میں نے سبزی کے اوپر کرسپی چپس ڈال کے کھانا پسند کیا