Me and My Shadow،My shadow, Pakistan
السلام علیکم ،
جیسے ہی میں نے یہ مقابلہ دیکھا فورا ہی میرے ذہن میں اپنی سائے کی تصویر لیے گا خیال ایا۔
خود اپنی ذات کی تصویر ایسے لینا کہ اس میں محسوس نہ ہو کہ میں کہاں ہوں مجھے بہت انٹرسٹنگ محسوس ہوا۔
اندھیرے کمرے میں پیچھے سے روشنی میری ذات پر پڑ رہی تھی اور ایسے میں میرا عکس کافی مختلف نظر ایا۔ویسے تو میں اپنی تصاویر نہیں کھینچتی مگر یہ چونکہ سایہ کی تھی اس وجہ سے میں نے اس کو اپ کے ساتھ شیئر کیا۔
اگر اس مقابلے میں میرے کچھ ساتھی بھی حصہ لیں تو مجھے خوشی محسوس ہوگی۔