Week 86 ,Lets do ,do it yourself, cooking, Pakistan
السلام علیکم ،
ہمارے گھروں میں روزانہ کی بنیاد پر جو کھانا بنتا ہے اس کی اگر اچھی سی تصاویر لے لی جائیں یا اس کی ترکیب کی تصاویر لے لی جائیں تو بہترین ہو جاتا ہے۔ہماری ترکیب سے دوسرے لوگ بھی فائدہ اٹھائیں یہ سب سے اچھی بات ہے۔میں اپ کو اج اپنے گھر میں پکنے والی بچوں کی پسندیدہ سبزی الو کا سالن بنانے کا طریقہ بتا رہی ہوں۔
اچاری آلو
اجاری الو بنانا بہت ہی اسان ترین کام ہے۔
سب سے پہلے ہم الو کو ابال لیں گے۔
اب ابلے ہوئے الوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں گے۔
درمیانی سائز کی ایک پیاز لے کر اس کو باریک کاٹ کے فرائی کر دیں گے۔
اب اس میں ڈرنے والے مصالحے یعنی نمک،کٹی ہوئی مرچیں،زیرہ،کلونجی ثابت دھنیا،میتھی دانہ،سونف،اجوائن،ہری مرچیں۔
تمام مصالحے پیاز کے ساتھ ڈال کے فرائی کر لیں۔
اب ابلے ہوئے الوں کے پیسز بھی ڈال کے بھون لیں۔
جب الو بھن جائیں تو اس کے اندر پانی ڈال کے پکنے کے لیے رکھ دیں۔
شروع میں اج تیز رکھنی ہے اور ڈھکن ڈھک کے پکانا ہے اور جب بوائل ا جائے تو پھر انچ ہلکی کر دیں۔
20 منٹ بعد جب پانی خشک ہو جائے تو سالن تیار ہے۔
اس سالن کو پوریوں کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے اس میں بھی بہت لذیذ لگتا ہے۔
میں امید کرتی ہوں اپ کو میری ریسپی پسند ائی ہوگی شکریہ۔
میں اپنے ایسٹیمیٹ کے کچھ ساتھیوں کو بھی اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دوں گی۔@wakeupkitty,@heidermehdi,@sanakhan
The Ajari Aloo looks delicious 😋😋😋! I want to believe that that is how the taste is. Is that Aloo cocoyam?
بالکل ایسا ہی ہے اس کا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے۔
Greetings @hafsasaadat90, Thank you for being part of the community, participating in our community and sharing your quality content with us.
You can help us in our community growth by adding a 10 % beneficiary to the community account @hive-154900 or delegate to our community account. If you're willing to support us.
Keep engaging with other community members to get support & participate in other community contests.
Join Steemchat & freely chat with your Steemit fellows. Here is the link below.
https://steemchat.org/
Keep Sharing Quality Posts With Us.