You are viewing a single comment's thread from:
RE: Photo of the Week Contest 10 | Sharing my Best Photo of the Week
بہت مشکل ترین کام ہے مگر جب عورت اس تجربے سے گزرتی ہے تو قدرت اس کے لیے بہت سارے انعامات کا اہتمام کر دیتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اپ کی بہن نے اپنے شوہر کی غیر موجودگی کو کھلے دل سے برداشت کیا اور بہادری کے ساتھ ماں بننے کا مرحلہ طے کیا میری طرف سے اپنی بہن کو بہت مبارکباد دی وہ بھی خالہ بننے پر بہت زیادہ مبارک ہو اپ کی بھانجی بہت پیاری ہے واقعی وہ ایک چھوٹا سا فرشتہ ہے۔