You are viewing a single comment's thread from:
RE: Comment contest: Comment affairs #20: What do you enjoy most about steemit?
اپ نے ایک بہترین پوسٹ لکھ کے ظاہر کیا کہ اپ کے اندر کتنی کرییٹیوٹی موجود ہے۔جہاں تک اسٹیمیٹ پر اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرنے کے بعد ہے تو یہ بات مجھے بہت پسند ائی کہ جب اپ بور ہوتے ہیں تو اسٹیمیٹ کو کھول کر اپنی جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔میں اپ کی اس بات سے متفق ہوں۔میں بھی اکثر و بیشتر اپنے جذبات کو بہت ہی اسانی کے ساتھ اس لمٹ پر بیان کر دیتی ہوں۔خاص طور سے جب ڈائری گیم لکھوں تب۔
Yes,Thank you.