You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment contest: Comment affairs #20: What do you enjoy most about steemit?

in Ladies Universelast month (edited)

مجھے اسٹیمیٹ کھولنے کے بعد جو چیز سب سے زیادہ اٹیک کرتی ہے اس کا کنٹیسٹ الرٹ ہے۔مختلف قسم کے مقابلے اس امید پر اتے رہتے ہیں اور ہم اس میں سے اپنی مرضی کی اور اپنی سوچ کے مطابق حصہ لیتے ہیں۔اس سلسلے میں بہت سارے لوگوں کی پوسٹ پڑھنے کا موقع ملتا ہے
مجھے خاص طور پہ جو مقابلہ پسند ہے وہ کھانا پکانے کا مقابلہ ہے۔میں ایک ماں ہوں اور مجھے اپنے بچوں کو نئے نئے ذائقوں کے کھانے پکا گھر کھلانا پسند ہے۔اس سلسلے میں مجھے اکثر اسٹیمیٹ پر دوسرے لوگوں کی کھانے کی ترکیبیں ملتی رہتی ہیں اور میں ان کو اپنے گھر میں بھی ٹرائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

20250611_202559.jpg

صرف یہی نہیں بلکہ سٹیمنگ پر اکثر دوسرے انٹرسٹنگ موضوعات پر بھی مقابلے اتے رہتے ہیں جن پر لکھنا مجھے پسند ہے۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzwUb2w63H215FJXvs7CQje9anA4k3iJDCpEMjR7NmtTTwTWGRWyZZBQ1CwUFBqdjxdP5vB1mTPpGwyQDt.png

میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔

@suryati1,@pendora,@jannatakhtar