You are viewing a single comment's thread from:

RE: La moderadora @graceleon

in Ladies Universe28 days ago

ایک ماڈریٹر کے طور پر اتنی ساری ذمہ داریاں نبھانا بہت ہی مشکل کام ہوتا ہے جب یہ اپ ایک عورت بھی ہوں کیونکہ عورتوں کی ذمہ داریاں گھریلو بھی ہوتی ہیں اور معاشرتی لحاظ سے ان کو اپنی اولاد کی تربیت پر بھی توجہ دینی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ عورت کو جب معاشی ذمہ داریاں سونپ دی جائیں اور وہ ان کو بہترین طریقے سے نبھانے کی کوشش کریں تو واقعی صنف نازک ہونے کے بنا پر وہ جلد ہی تھک جاتی ہے اور اخر کار ہیں مت ہار دیتی ہے مگر میں اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت متاثر ہوئی ہوں کہ اپ نے ہمت نہیں ہاری بلکہ ابھی تک مستقل مزاجی کے ساتھ لگی ہوئی ہیں۔

Sort:  

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator08. We support quality posts, good comments anywhere, and any tags.




1000420827.png
Curated by @miftahulrizky