Sort:  

گیمز کے ساتھیوں میں ذہنیہم آہنگی بھی بہت ضروری ہے۔کیونکہ وہ ایک دوسرے کا ساتھ اس وقت ہی نبھا سکتے ہیں جب وہ ایک دوسرے کی بات کو سمجھتے ہوں،ایکدوسرے کے اشارے سے واقف ہوں۔

Mental cohesion is important because teammates need to understand each other's words and gestures to work well together.

As Helen Keller said, "Alone we can do so little; together we can do so much

بالکل ایسا ہی ہے جس طرح قدرہ قطرہ مل کے دریا بنتا ہے، بہت ساری تنکیے مل کے ایک گٹھا بنتے ہیں۔ اسی طرح ٹیم میٹس مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کا ساتھ نبھاتے ہیں۔