You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Browser

in STEEM FOR BETTERLIFE5 months ago

واقعی کروم ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جس پہ ہمیں ہر طرح کی معلومات باسانی مل جاتی ہے اور ہمارا کام اسان ہو جاتا ہے خاص طور سے پڑھائی سے متعلق معلومات مجھے گوگل کروم پہ بہت اسانی سے ملتی ہیں لہذا میں بھی اسی کو استعمال کرنا پسند کرتی ہوں۔