You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Browser
انٹرنیٹ کے ذریعے کسی بھی قسم کی معلومات درکار کرنے کے لیے سب سے بہترین براؤز کروم کا ہے اور مجھے سب سے صحیح معلومات بھی کروم کے ذریعے ہی حاصل ہوتی ہیں زیادہ تر میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ میں گوگل کروم کو سرچ کروں اور جو بھی کچھ معلومات مجھے حاصل کرنی ہے وہ حاصل کر لوں ویسے تو ایپل کے فون میں گوگل کی ایپلیکیشن موجود نہیں ہوتی اور سری کے ذریعے معلومات لینی ہوتی ہیں۔اسی لیے میں گوگل کو ڈاؤن لوڈ کر کے کروم کے ذریعے معلومات نکالتی ہوں مجھے اس کے علاوہ کسی اور ایپلیکیشن پر ٹرسٹ نہیں ہے۔
Any idea how come chrome can give you exactly what you look for? And why google chrome and not google? Google will be very pleased to hear you only trust them. I am curious to hear what makes you believe the chrome browser is the only one you can trust.
You would give people here a good laugh.
میں نے اب تک جتنے بھی براؤزر استعمال کیے ہیں مجھے ان میں گوگل کروم ہی سب سے بہتر لگتا تھا اگر اپ کو یہ ہنسنے کی کا باعث محسوس ہو رہا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔