You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | We Write?
انسان کو اگر بات کرنا اتی ہے تو وہ لکھ بھی سکتا ہے جتنا اچھا انسان کسی موضوع پہ بول سکتا ہے اتنا ہی اچھا لکھ بھی سکتا ہے کیونکہ لکھنے کے لیے ضروری نہیں ہے کہ انسان کتابیں پڑھے اور باقاعدہ کسی تعلیمی درسگاہ پہ جائے مگر جب وہ لوگوں سے ملے ان کا مشاہدہ کرے ان کے ساتھ بات چیت کرے تو وہی اس کے لکھنے کے لیے کافی بڑا موضوع بن جاتا ہے