You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | We Write?

in STEEM FOR BETTERLIFE3 months ago

ظاہر سی بات ہے انسان روزگار کی خاطر گھر سے باہر نکلتا ہے اور جسمانی اور ذہنی دونوں طرح کے کام کرتا ہے جب تھکاوٹ انسان کے دل میں ہو اور جسم بھی تھکا ہوا ہو تو انسان لکھنے پر اپنے اپ کو امادہ نہیں کر پاتا خاص طور سے کسی خاص موضوع پر لکھنا لیکن جب ذہنی طور پر انسان فریش ہو تو ضرور لکھنے کے لیے اپنے اپ کو تیار کر سکتا ہے۔