You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | We Write?
یہ ضروری نہیں ہے کہ لکھنے کے لیے بہت ساری کتابیں پڑھی جائیں اچھی معلومات دنیا کے تجربات سے بھی حاصل ہو جاتی ہیں اور ذخیرہ الفاظ انسان کے ارد گرد کے لوگوں سے بھی حاصل ہو سکتا ہے بس لکھنے کے لیے ہمت اور حوصلہ چاہیے ان الفاظ کو بہترین طریقے سے ترتیب میں لکھنا ایک ارٹ ہے اور یہ اکثر لوگوں میں موجود ہوتا ہے لکھنے کے لیے صرف جذبہ ہی کافی ہوتا ہے میں خود بھی اسٹیمیٹ پر انے سے پہلے لکھنے کے بارے میں س دفعہ سوچتی تھی کہ میں شاید نہیں لکھ سکوں گی مگر جب سے اسٹیمیٹ جوائن کیا ہے مجھے یہ خوف نہیں محسوس ہوتا اور میں باسانی کسی بھی موضوع پر لکھنے کے لیے تیار ہوتی ہوں